Poetry Collection
جسے شفاف رکھنا ہو
اُسے میلا نہیں کرتے
اُسے میلا نہیں کرتے
یقین کس لئے اس پر سے اٹھ گیا ہے "منیر"
تمہارے سر پہ، یہ شک کا عذاب کیوں آیا؟
تمہارے سر پہ، یہ شک کا عذاب کیوں آیا؟
راس آیا جنہیں صحرا محسن
اُن کی قسمت میں خزانے آےؑ ۔ ۔ ۔
اُن کی قسمت میں خزانے آےؑ ۔ ۔ ۔
محبوب کو طائف کی گلیوں سے گزار کر
جاناں کو پهر عرش پہ بلاتی ہے محبت
Bhula Day Mujhko k Bewafai Baja Hay Lekin
Ganwa Na Mujhko k Men Teri Zindagi Raha Hoon.
Ganwa Na Mujhko k Men Teri Zindagi Raha Hoon.
Bhula Day Mujhko k Bewafai Baja Hay Lekin
Ganwa Na Mujhko k Men Teri Zindagi Raha Hoon. . .
Ganwa Na Mujhko k Men Teri Zindagi Raha Hoon. . .
ایک طُرفہ تماشا ہے طبیعتِ عُشاق!
کبھی فراق میں باتیں، کبھی وصال میں چُپ
کبھی فراق میں باتیں، کبھی وصال میں چُپ
آیتِ ھِجر پُھونک کر __جیسے
کر دیا عشق نے حنوط مجھے
کر دیا عشق نے حنوط مجھے
ان آنکھوں کی سیوا کرکے،ہم نے جادو سیکھ لیا،
جب بھی طبیعت گبھراتی ہے، پتھر کے ہو جاتے ہیں..!
جب بھی طبیعت گبھراتی ہے، پتھر کے ہو جاتے ہیں..!